ہفت روزہ ”اپنا تلہ گنگ“ عوام و خاص میں مطالعہ کا ذوق پیدا کرنے کےلئے ایک عوامی لائبریری قائم کررہا ہے جس کےلئے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے تعاون کتابوں، فرنیچر، سٹیشنری اور لائبریرین کی تنخواہ کےلئے نقدرقوم کی صورت میں ہوگا۔ مزید معلومات کےلئے رابطہ کریں03155754464